امرحہ جاوید آپکا نکاح ہاشم جمشید سے سکہ رائج الوقت تیس لاکھ میں کیا جاتا ہے کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے ؟؟!؟؟ وہ سرخ دوپٹہ آڑھے خاموش سی بیٹھی تھی ہال میں اس وقت کسی میت کے برابر ماحول تھا اس معصوم سی بچی پر قہر تھا آج " اے لڑکی جلدی قبول کرو کیوں چپ ہو " اپنی ماں کے الفاظ سن وہ کرب کھاتی آنکھیں بند کرتی ہے اور چند آنسو اسکی جھولی میں جا گرے تھے امرحہ جاوید آپکا نکاح ہاشم جمشید سے سکہ رائج الوقت تیس لاکھ میں کیا جاتا ہے کیا آپ کو...
dushman e Jaan Novel By Rabia Khalid
