Pakistan lost to Sri Lanka badly Surfraz Burden On Team
پاکستان سری لنکا سے بری طرح ہار گیا کپتان سرفراز ٹیم پہ بوجھ ؟
پاکستان سری لنکا سے بری طرح ہار گیا ہر دفعہ سرفراز کہتے رہے ہم نے پوری بیٹنگ کی اور ہم ہار گئے حقیقت میں سب سے بری بیٹنگ سرفراز نے کی کپتان بری طرح طرح ناکام رہے سسک سسک کے کھیلتے رہے ٹیم کو پریشر میں لے آئے
پاکستانی میڈیا جو اس سے پہلے جب آفریدی کپتان تھا ہارنے کے بعد آفریدی کے پیچھے پر جاتا تھا جب کے اگر آفریدی بیٹنگ نہیں کر پاتا تھا تو اپنی بولنگ میں ضرور جادو دیکھا دیتا لیکن اتنے عرصے سے ناکام رہنے والے سرفراز کے لئے خاطر خواہ آواز نہیں اٹھائی جاتی
سرفراز کی کارگردی دیکھیں تو سری لنکا کو چیمپن ٹرافی میں ہرانے میں انکی کارگردی وہ بھی دو آسان کچھ ڈراپ کرنے کے
محتاج رہی اس کے بعد سے سرفراز ٹیم میں صرف بوجھ بن کے رہ گئے ماجودہ ٹیم میں قیادت کا فقدان سرفراز کو ٹیم کے ساتھ رکھا ہوا ہے
لوگوں ٹیم سلیکشن پہ سوالات اٹھانا شروع کر دے آخر کیوں عمر اور شہزاد کو بار بار فیل ہونے کے بعد بھی سلیکٹ کیا جاتا رہا اور یہ آخر کب تک ہوتا رہے گا سوشل میڈیا پہ صارفین نے مصباح کی بھی خوب کلاس لی ٹیم میں ہر کوئی اپنے لئے کھیلتا ہے ایک سنچری سکور کر کے اگلے دس میچ میں پرفارم نا کریں تو کوئی بات نہیں ہماری جگہ پکی ویسے بھی کوئی ایسا پلیئر آگے آنے بھی نہیں دیا جاتا جو دوسرے کا متبادل ہو کیوں کے ٹیم میں اگر ایسا ہو تو ہر کسی کو اپنی فکر پر جائے یہاں بابر اعظم کے علاوہ ہر کوئی اس فکر میں ہے کے پتہ نہیں کب میرا پتہ صاف ہو جائے ٹیم سے بال نہیں سکور دیکھ کیا کھیلتے ہیں اور ہمارے کپتان ان سب میں سے آگے ہیں ضرورت اس بات کی ہے کے نیچے لیول سے پلیرز کو اوپر لیا جائے کالج کرکٹ کو فروغ دیا جائے
عوام اپنی رائے بھی دے نیچے ووٹ دیں تاکہ ہم آپکی رائے بھی جان سکیں
[totalpoll id=”694″]