Home Urdu News وزیر اعظم کو میسج آیا اس کے بعد عمران خان بنا سیکورٹی کے پہنچ گے

وزیر اعظم کو میسج آیا اس کے بعد عمران خان بنا سیکورٹی کے پہنچ گے

0
وزیر اعظم کو میسج آیا اس کے بعد عمران خان بنا سیکورٹی کے پہنچ گے

سست روی سے کام ہو رہا ہے ایک موبائل میسج کے بعد وزیر اعظم نے اچانک بنا بتاے جگہ کا دورہ کیا حکام کی دوڑیں لگ گئی یہ کیسے ہوگیا کسی کو پتہ نا چلا عمران خان کا غصہ سائٹ مینیجر پہ نکلا
سائٹ پہ کام کرنے والا عملا غائب نکلا سب کہا ہیں عمران خان کا سائٹ مینیجر سے سوال یہ کیسے کام ہو رہا ہے ؟

کب ختم ہوگا اسکو جلدی ختم کرو عمران خان کا نوٹس
کوئی انجینئر ماجود نا تھا سائٹ مینیجر کو بلایا گیا کام میں تاخیر کا نوٹس کام تیز کریں ورنہ گھر جائیں عمران خان کی سبکو وارننگ
یاد رہے گزشتہ روز عمران خان نے اچانک جی سیکٹر کا دورہ کیا تھا جسکا علم کسی کو نا تھا
اچانک دورے کے بعد سب کی دوڑیں لگ گئی معاون خصوصی شہباز گل کو بعد میں بلایا گیا
قریبی ذرائع اکے مطابق عمران خان اس دورے کے بعد فیصلہ کیا ہے کے عمران خان ایسے اچانک دورے تیز کریں گے اور عوامی شکایات سیل کو تیز کیا جائے گا

Education Template