
عمران خان کا ایبٹ آباد جلسے میں بھی پھر سےمیڈیا کو مخاطب کرتے ہوۓ پوچھا میرا میڈیا سے سوال اب کہاں سو رہے ہیں میری دفعہ اگر چار روپے ٹماٹر مہنگے ہوتے تھے تو میڈیا مائیک لے کر بازار میں پہنچ جاتا تھا
آج مہگائی بڑھ گئی گھی دالیں مہنگی ہوگئی پیاز سبزی سب کچھ مہنگا ہوگیا میڈیا نظر نہیں آرہا آج کہیں بھی مائیک نظر نہیں آرہے کوئی یہ سوال نہیں کر رہا کے مہنگائی ہوگئی ہماری باری یہ سوال ہوتا تھا یہ ہے نیا پاکستان