Home Urdu News لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

0
لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ فیصل آبادآپ کے جذبے وجنون کودیکھ کرآپ کوسلام پیش کرتاہوں ،میں نے جب یہاں 2018میں جلسہ کیاتھاتومجھے پتاتھاکہ یہاں جوٹیکسٹائل انڈسٹری بندہوری تھی ،فیکٹریاں بندکرکے ہائوسنگ سوسائٹی بنائی جارہی تھی ،ہم نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کیلئے ہر قسم کی سہولت دی،میں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں  کیونکہ ہمارے ساڑھے تین سال میں فیصل آبادکی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سارے ریکارڈ ز توڑ دئیے،ٹیکسٹائل انڈسٹری نےملک کو ریکارڈ ایکسپورٹس دیں،فیصل آباد کی ترقی کا مطلب پاکستان کی ترقی ہےمیں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کہ میں نے روزگاربڑھانے کے مواقع پیداکیے۔فیصل آبادکے دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہناتھاکہ مجھے خوشی ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے میری قوم میرے ساتھ نکل رہی ہے،میں نیاپاکستان بنتےدیکھ رہاہوں،یہ لوگ امریکہ سے سازش کرکے حکومت میں آئے ،یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،میں اوپربیٹھے لوگوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیاحکومت آپ سے سنبھل رہی ہے ،روپیہ ہرروز گررہاہے ،سٹاک مارکیٹ دن بدن نیچے جارہی ہے ،یہ باہرنکلیں گے تو2لفظ سننے کوملیں گے ایک غدا راوردوسراچور،مرغی کی قیمت دگنی کیوں ہوگئی ہے کیونکہ حمزہ شہباز کامرغی کاکاروبارہے،اب کوئی مہنگائی کا رونا نہیں رو رہا،میں نےسناتھاراناثنااللہ نےصرف18ق ت ل کیےلیکن اب پتہ چلاکہ22ق ت ل کیےہیں،ان کی حکومت میں تب تک وزارت نہیں ملتی جب تک کوئی جرم نہ کیا ہو،آصف زرداری سب سےبڑاڈاکوہےجوگاڈفادر بن کر بیٹھا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے، چند دن پہلے پتہ چلا ہے کہ بند کمروں میں میرے خلاف سازش ہو رہی ہے،یہ سوچا جا رہا ہے کہ عمران خان کو کیونکہ ہمارے ساڑھے تین سال میں فیصل آبادکی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سارے ریکارڈ ز توڑ دئیے،ٹیکسٹائل انڈسٹری نےملک کو ریکارڈ ایکسپورٹس دیں،فیصل آباد کی ترقی کا مطلب پاکستان کی ترقی ہےمیں اللہ تعالیٰ کاشکراداکرتاہوں کہ میں نے روزگاربڑھانے کے مواقع پیداکیے۔فیصل آبادکے دھوبی گھاٹ گرائونڈ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کاکہناتھاکہ مجھے خوشی ہے کہ حقیقی آزادی کے لیے میری قوم میرے ساتھ نکل رہی ہے،میں نیاپاکستان بنتےدیکھ رہاہوں،یہ لوگ امریکہ سے سازش کرکے حکومت میں آئے ،یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے اس سازش کو کامیاب کیا،میں اوپربیٹھے لوگوں سے پوچھناچاہتاہوں کہ کیاحکومت آپ سے سنبھل رہی ہے ،روپیہ ہرروز گررہاہے ،سٹاک مارکیٹ دن بدن نیچے جارہی ہے ،یہ باہرنکلیں گے تو2لفظ سننے کوملیں گے ایک غدا راوردوسراچور،مرغی کی قیمت دگنی کیوں ہوگئی ہے کیونکہ حمزہ شہباز کامرغی کاکاروبارہے،اب کوئی مہنگائی کا رونا نہیں رو رہا،میں نےسناتھاراناثنااللہ نےصرف18ق ت ل کیےلیکن اب پتہ چلاکہ22ق ت ل کیےہیں،ان کی حکومت میں تب تک وزارت نہیں ملتی جب تک کوئی جرم نہ کیا ہو،آصف زرداری سب سےبڑاڈاکوہےجوگاڈفادر بن کر بیٹھا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے،بھگوڑا، مفرور اور قانون سے بھاگا ہوا لندن میں بیٹھ کر پاکستان کے فیصلے کر رہا ہے، چند دن پہلے پتہ چلا ہے کہ بند کمروں میں میرے خلاف سازش ہو رہی ہے،یہ سوچا جا رہا ہے کہ عمران خان کو کیسے ختم کریں،کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی لیکن ہم اس سے بھی نکل گئے،ہم نے اپنے لوگوں کو بھی بچایا اور اپنی معیشت کو بھی بچایا،پاکستان میں جب حکومت جاتی ہےتولوگ مٹھائیاں بانٹتےہیں،میری حکومت ختم کی گئی تولوگ سڑکوں پرنکل آئے،ایک ویڈیوریکارڈکی ہےاس میں سازش کرنےوالےہرایک بندےکانام لیاہے،لیاقت علی خان کےقتل میں کون ملوث تھا آج تک پتہ نہیں چلا،امریکی سیکریٹری نےپاکستانی سفیرکوبلاکردھمکی دی کہ عمران خان کونکالو،کہاگیااگرعمران خان کو نہیں نکالوگےتوپاکستان کومشکل کاسامناکرناپڑےگا کیسے ختم کریں،کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی لیکن ہم اس سے بھی نکل گئے،ہم نے اپنے لوگوں کو بھی بچایا اور اپنی معیشت کو بھی بچایا،پاکستان میں جب حکومت جاتی ہےتولوگ مٹھائیاں بانٹتےہیں،میری حکومت ختم کی گئی تولوگ سڑکوں پرنکل آئے،ایک ویڈیوریکارڈکی ہےاس میں سازش کرنےوالےہرایک بندےکانام لیاہے،لیاقت علی خان کےقتل میں کون ملوث تھا آج تک پتہ نہیں چلا،امریکی سیکریٹری نےپاکستانی سفیرکوبلاکردھمکی دی کہ عمران خان کونکالو،کہاگیااگرعمران خان کو نہیں نکالوگےتوپاکستان کومشکل کاسامناکرناپڑےگا

Education Template