Home Urdu News عمران خان گھر میں نظر بندی ، لندن میں کیا منصوبہ تیار کیا گیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان گھر میں نظر بندی ، لندن میں کیا منصوبہ تیار کیا گیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

0
عمران خان گھر میں نظر بندی ، لندن میں کیا منصوبہ تیار کیا گیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ خبر ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ یہ لندن پلان کا حصہ ہے۔خبریں آ رہی ہیں کہ پی ٹی آئی کے لوگوں پر بہت زیادہ تشدد کیا جائے گا۔کوشش ہے کہ دو چار حادثے ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں پر بہت زیادہ تشدد کیا جائے گا ،تاکہ لوگ ڈر کے مارے گھر سے نہ نکلیں۔پی ٹی آئی کے ہر جلسے میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی۔قومی امکان ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کر دیا جائے اور پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ کو گوفتار کیا جائے۔

Education Template