Home Urdu News صحت امریکہ میں کارونا کا خوفناک وار

امریکہ میں کارونا کا خوفناک وار

0
امریکہ میں کارونا کا خوفناک وار

یادرہے امریکہ میں ایک ہفتے کے دوران کرونا وائرس میں پچاس فیصد اضافہ ہوا ہے

امریکہ میں کارونا کا خوفناک وار ایک دن میں دس لکھ کیس نکل آئے سردی آتے ہی کرونا نے اپنا اثر دیکھانا شروع کر دیا
یہ بات قابل ذکر ہے کہ سردیوں میں کرونا کی شدت بڑھ جاتی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے سردیوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے کرونا کی شدت بھی خاطر خواہ بڑھ جاتی
ہے

Education Template