Home Urdu News ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر،پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ وفاقی کابینہ نےفنانس بل 23-2022 کی منظوری دے دی

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر،پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ وفاقی کابینہ نےفنانس بل 23-2022 کی منظوری دے دی

0
ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خبر،پنشن میں کتنا اضافہ ہو گا؟ وفاقی کابینہ نےفنانس بل 23-2022 کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا  جس میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری دے دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نےفنانس بل 23-2022 کی منظوری دیدی،وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے 800 ارب روپےکی منظوری دی گئی ، کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 15فیصد بڑھانے کی منظوری دی ، کابینہ نےپنشن میں 5 فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ بجٹ میں 1150 ترقیاتی سکیموں کیلئےفنڈزمختص کئے گئے ، بلوچستان کیلئے 105 ارب ،سندھ کیلئے 68 ارب ، پنجاب کیلئے 50 ارب اور خیبرپختونخوا کیلئے 48 ارب مختص کئے گئے ۔

Education Template