Home Urdu News راستوں کی بندش اورگرفتاریاں۔۔۔کل کیاہونے والاہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

راستوں کی بندش اورگرفتاریاں۔۔۔کل کیاہونے والاہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

0
راستوں کی بندش اورگرفتاریاں۔۔۔کل کیاہونے والاہے ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر راستوں کی بندش اور گرفتاریوں کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کل درخواست پر سماعت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے ممکنہ گرفتاریوں اور راستوں کی بندش کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت انتظامیہ اور پولیس کو گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے روکے ،درخواست میں چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو فریق بنایاگیا ہے۔

Education Template