Home Urdu News تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن سےپہلے ہی کامیابی مل گئی ، ن لیگی امیدوار میدان سے باہر

تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن سےپہلے ہی کامیابی مل گئی ، ن لیگی امیدوار میدان سے باہر

0
تحریک انصاف کو ضمنی الیکشن سےپہلے ہی کامیابی مل گئی ، ن لیگی امیدوار میدان سے باہر

  لاہور چار صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہونے جارہاہے جس سلسلے میں پی پی 158  میں ن لیگ کے امیدوار مہر اشتیاق کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آر او نے تحریک انصاف کے جاوید اقبال کے اعتراضات منظور کر لیے ہیں، مہر اشتیاق نے تاخیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔

Education Template