Home Urdu News بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

0
بوتل پیتا یہ بچہ آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟ 80 فیصد لوگ پہچان نہیں پاتے

بچپن کے دن سب ہی کے لیے یادگار ہوتے ہیں جن میں ہم سے کئی یادیں وابستہ ہوتی ہیں۔ اُن حسین یادوں کو لوگ تصویروں میں قید کر لیتے ہیں جسے سالوں بعد جب دیکھتے ہیں تو واپس انہی یادوں کی مٹھاس میں گُھل جاتے ہیں۔آج سوشل میڈیا کا دور ہے اور اکثر لوگوں کی بچپن کی تصاویر وہاں نظر آہی جاتی ہیں۔شوبز شخصیات بھی اپنی بچپن کی تصاویر مداحوں کے ساتھ بہت شوق سے شئیر کرتی ہیں۔تو بتایئے اوپر موجود تصویر میں یہ بچہ کون ہے جو کولڈ ڈرنک پی رہا ہے؟چلیں آپ کو معمولی اشارہ دیتے ہیں، یہ بچہ آج بھارت کا بڑا نام ہے۔ تو اب بتایئے اب آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ بچہ کونسا مشہور اداکار ہے؟آپ کو مزید انتظار نہیں کرواتے اور بتاتے ہیں کہ یہ بچہ بڑے ہو کر آج کونسا بڑا نام بنا۔یہ بچپن کی تصویر بالی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی ہے۔ شاہ رخ خان کے بارے میں یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ وہ ایک نام نہیں بلکہ اب ایک برانڈ بن چکے ہیں۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی سالانہ آمدنی 22 ملین ڈالر ہے۔ وہ فی ہندوستانی فلم 40 سے 50 کروڑ وصول کرتے ہیں۔

Education Template