Home Urdu News ایک عمران خان ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہے، سابق بھارتی فوجی افسرمیجر گوروآریا نے یہ بات کیوں کہی؟

ایک عمران خان ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہے، سابق بھارتی فوجی افسرمیجر گوروآریا نے یہ بات کیوں کہی؟

0
ایک عمران خان ہزار رافیل طیاروں کے برابر ہے، سابق بھارتی فوجی افسرمیجر گوروآریا نے یہ بات کیوں کہی؟

بھارتی فوج کے سابق میجر گورو آریا نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر میجر ریٹائرڈ گورو آریا نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو میر جعفر سے تشبیح دی اور الزام لگا یا کہ انہوں نے دشمنوں کے ساتھ مل کر حکومت کو ختم کیا۔ بھارتی میجر نے عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دیا اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے کہا تھاکہ امریکی سازش کا حصہ بن کر 22 کروڑ عوام کی منتخب حکومت کو ہٹایا گیا جس میں یہاں کے میر جعفر اور میر صادق شامل تھے ، کہاایبٹ آباد جلسے میں عمران خان نےمیر جعفر سراج الدولہ کا سپہ سالار تھا۔

Education Template