Home Urdu News انا للہ ونا الیہ راجعون ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ، کمرے میں کس حالت میں پائے گئے ؟ جانیں

انا للہ ونا الیہ راجعون ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ، کمرے میں کس حالت میں پائے گئے ؟ جانیں

0
انا للہ ونا الیہ راجعون ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ، کمرے میں کس حالت میں پائے گئے ؟ جانیں

معروف مذہبی اسکالراور پی ٹی آئی کے منحرف رکن عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق عامرلیاقت حسین اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ۔ وہ کراچی کے علاقے خداد داد کالونی میں رہائش پزیر تھے۔ انہیں فوری طور پرکراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرزنے تصدیق کی کہ عامرلیاقت انتقال کرچکے ہیں۔ عامر لیاقت سال 2002 سے سال 2008 کے درمیان رکن قومی اسمبلی رہے تاہم 2018 کے انتخابات میں وہ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

Education Template