Imran Khan Give 11Point Manifesto 29 April Jalsa

*عمران خان کے 11 نکات*
*دو نہیں ایک – ہم سب کا نیا پاکستان*

1: *تعلیمی نظام* کی بہتری و مفت معیاری تعلیم۔ (یکساں نصاب)
2: *صحت* کی بنیادی سہولیات کی فراہمی۔ (ہیلتھ پالیسی)
3: *ٹیکس سسٹم* میں بہتری۔ (ٹیکس کم مگر دائرہ وسیع)
4: *کرپشن* کی روک تھام۔
5: *سرمایہ کاری* (بجلی و گیس کی فراہمی)
6: ملک میں *سیاحت* کو فروغ دیں گے جس سے خوشحالی آئے گی۔
7: *اپنا روزگار اور اپنا گھر*۔
8: *زرعی ایمرجنسی* کا نفاذ۔
9: *وفاق کو مضبوط* کریں گے۔ ( *جنوبی پنجاب* کو صوبہ بنائیں گے اور *فاٹا* کو خیبرپختونخوا کے اندد ضم کریں گے)۔
10: *ماحولیاتی ایمرجنسی* کا نفاذ (گرین پاکستان)
11: *انصاف* کی فراہمی۔
عمران خان – چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف