میں نے گورونمنٹ سے کچھ نہیں لیا میں نے ایک تجربہ کر کے دیا اگر اس میں کوئی کمی بیشی ہے تو آپ کے سائنٹسٹ بیٹھے ہیں اس میں نکال لیں اس میں انویسٹ کریں زیادہ اس کو پروموٹ کریں اس ملک کے لئے جو بہتر ہو وہ کریں آغا وقار نے کہا کے مجھے سمجھ نہیں آتی میں نے کونسی غلطی کر دی
یاد رہے یہ وہی وقار آغا ہیں جنہوں نے سرے عام کے پروگرام میں سب کے سامنے ٧٠ فیصد پانی سے گاڑی چلا کے سبکو حیران کر دیا آج وہ کس حالت میں ہے آپ خود سن لیں اور پڑھ بھی لیں
میری پولیس میں جاب ہے مجھے کوئی پوسٹنگ دینے کے لئے تیار نہیںجب بھی کسی پاس جاتا ہوں وہ ذلیل کر کے نکال دیتا ہے اور کہتا ہے کے تمہاری جگہ یہاں نہیں مجھے اس ملک سےسیاستدانوں سے کوئی امید نہیں ہے اچھائی کی .میں بیٹھا ہوں اپنے گھر پہ اللہ اللہ کر رہا ہوں میں صرف ان کو یہ کہہ رہا ہوں کہ کچھ نہ دو پر کم سے کم ذلیل نہ کرو تکلیفنہ دو کراچی میں ہوں باہر نہیں جاؤں گا کسی ملک میں نہیں جاؤں گا کیونکہ مجھے اپنی دھرتی بہت پیاری ہے بہت پیاری ہے میں جہاں پیدا ہوا ہوں میں وہاں یہ مرنا چاہتا ہوں ان کی مرضی ہے کریں نہ کریں میرا جو فرض ہے کرتا ہوں کرتا رہوں گا
2011 سے ابھی 2018 چل رہا ہے جو میرے ساتھ کیا ہے ظلم انہوں نے اتنی اذیت دی عذاب تکلیف دی میں صرف ایک بات ضرور سوچتا ہوں کہ میرا گناہ کیا ہے؟
جو مجھے اتنی تذلیل ذلیل تکلیف کیوں دی جارہی ہے میرے خاندان کو تقریبا کیوں دی جا رہی ہے نوکری تک مجھے کرنے نہیں دی جارہی ہے
25 سال سے مجھے ایک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے پروموشن نہیں دی صرف مجھے ہی نہی دی باقی سبکو دی
نہیں دیا سب کو دیا مجھے نہیں دیا مجھے یہ سوال کھا ے جاتا ہے کہ آخر مجھ میں کیا کمی ہے میری بات سننے کو بھی تیار نہیں.
دل کرتا ہے جو سسٹم میں نے بنایا ہے اسکو جلا دو ورنہ یہ مجھے ایک اور کیس میں اندر کر دیں گے کے یہ واپڈا سے اجازت کیوں نہیں لی بجلی بنانے کی .
عوامی پوائنٹ انجنئیر وقار آغا کے ساتھ کھڑا ہر وقت ساتھ کھڑا ہے اور اعلی حکام کو ہم اپنی آواز پہنچا رہے ہیں کے اگر اس انجنئیر ملکی مفاد میں کچھ ہو رہا ہے تو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے
آپ بھی عوامی پوائنٹ کی آواز کا حصہ بنیں ہمارا یوٹوب کا چینل سبسکرائب کریں نیچے لنک پہ کلک کریں تا کہ وقار آغا کیس کی ہر ویڈیو آپکو مل سکے شکریہ
https://www.youtube.com/channel/UCaMzKz04UyyiGHnLuTm-_Zw