Home خبریں جان اچکزئی کا تہلکہ انگیز انکشاف

جان اچکزئی کا تہلکہ انگیز انکشاف

0
جان اچکزئی کا تہلکہ انگیز انکشاف
Jan Achakzai About Deal Nawaz Shreef

سینئر صحافی جان اچکزئی کا ایک دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق ڈیل ہو چکی ہے اور 20 فیصد رقم ادا کردی گئی ہے
ٹوئٹر تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا لندن جانے کا پلان پوری طرح تیار ہو چکا ہے اور سعودی عرب سے طیارے پاکستان آنے کے لیے تیار کھڑے ہیں نواز شریف گروپ نے درخواستیں تحریری طور پر جمع کرادی ہیں
اس کی تصدیق بھی ہو چکی ہیں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نےڈیل میں 20 فیصد رقم ادا کر دی ہے جبکہ باقی رقم آہستہ آہستہ ادا کی جائے گی

Education Template