Home خبریں کابینہ اجلاس مہنگائی پہ سخت نوٹس سزائیں ہوگی عمران خان

کابینہ اجلاس مہنگائی پہ سخت نوٹس سزائیں ہوگی عمران خان

0
کابینہ اجلاس مہنگائی پہ سخت نوٹس سزائیں ہوگی عمران خان

عمران خان نے کابینہ کا اجلاس بلا لیا اس حوالے سے ٹویٹ کی کے مہنگائی میں اضافے کا نوٹس لے رہا ہوں عام روزمرا کی استعمال کی چیزوں کی قیمت میں کمی کی جائے گی کچھ بھی ہو جائے منگل کو کابینہ کے اجلاس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا اور عام آدمی اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کو جانتا ہوں اس حوالے آئندہ اجلاس میں فیصلہ ہوگا چینی اور آٹے کی قیمتوں میں جس نے اضافہ کیا اس کا نوٹس لیا گیا ہے زمدار کو سزائیں دیں گے اور سختی سے اس پہ عمل ہوگا جامہ تحقیقات ہوگی اس سخت ایکشن ہوگا

Education Template