Home Urdu News عامر لیاقت سے ہاتھ ہوگیا یارا کروڑ حق مہر

عامر لیاقت سے ہاتھ ہوگیا یارا کروڑ حق مہر

0
عامر لیاقت سے ہاتھ ہوگیا یارا کروڑ حق مہر

تفصیلات کے مطابق دانیاشاہ نے عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کیلئے عدالت میں مقدمہ دائر کر دیاہے ، جس میں انہوں نے موقف اختیار کرتے ہوئے الزامات لگائے ہیں کہ وہ آئس کا نشہ کرتے ہیں اور نشے میں دھت ہو کر مجھے تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتی ہیں ۔ 

دانیا شاہ نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت کے ساتھ چار ماہ جس طرح گزارے ہیں یہ میں یا میرا خدا ہی جانتا ہے ، میں بہت پریشان تھی ، عدالت میں آئی ہوںخلع لینے کیلئے ، یہ بہت زیادہ مجھے ٹارچر کرتا تھا ، میرے گھر والوں کو دھمکیاں رہے ہیں کہ میں پولیس لے کر آجاﺅں گا ، میں یہ کردوں گا میں وہ کردوں گا ۔ ان کا کہناتھا کہ عامر لیاقت جس طرح کا ٹی وی پر دکھائی دیتاہے یہ ویسا بالکل نہیںہے ،یہ شیطان ہے ۔ عدالت نے عامر لیاقت کو 7 جون کیلئے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں ۔دانیا شاہ نے اپنی درخواست میں کہاہے کہ عامر لیاقت کو حکم دیا جائے کہ وہ حق مہر میں 11 کروڑ روپے ادا کرے اور ایک لاکھ روپے ماہوار ادار کرے ۔یاد رہے کہ عامر لیاقت اور دانیا شاہ نے 10 فروری 2022 کو شادی تھی ۔

Education Template