طالبان کا جلدی پورے افغان پر آسانی سے قبضے کی ایک بڑی وجہ جسکو سب نے نظرانداز کیا
وہ امریکہ کا دیا ہوا جدید اسلحے کی کھیپ تھی جو اس نے افغان سیکورٹی جوان کو دی تھی کے وہ اس سے طالبان کا مقابلہ کر سکے

لیکن یہ بات الٹی پر گئی طالبان جب کسی صوبے پہ قبضہ کرتے افغان فوج اسلحے سمیت طالبان میں شامل ہوتی گئی اور جہاں جہاں طالبان نے قبضہ کیا ساتھ ہی اسلحہ بھی طالبان کے قبضے میں آتا گیا اور یہی جدید اسلحہ طالبان نے افغان فوج کے خلاف استعمال کیا اور اس کا نتیجہ یہ نکلا کے طالبان کی طاقت بڑھتی گئی یہ ہی وجہ تھی طالبان نے دنوں میں پورے قابل کو فتح کر لیا

یاد رہے انڈیا کا روسی ساختہ دیا ہو ہیلی کاپٹر جو کے انڈیا نے افغان سیکورٹی کو دیا تھا تاکہ وہ طالبان کے خلاف لڑ سکے وہ بھی طالبان کے قبضے میں آ چکا ہے

جس پہ روس کے بھی تحفظات ہیں کے انڈیا نے بنا اجازت کے یہ ہیلی کاپٹر افغان کو دیا جو کے اب طالبان کے قبضہ میں ہے

Sharing is caring share post