نواز کے بعد زرداری کا مرض بھی سامنے آگیا

0
481

نواز کے بعد زرداری کا مرض بھی سامنے آگیا
نواز کے بعد زرداری کے پلیٹ لیٹس بھی کم ہونا شروع زرداری کو آئی پی ٹی کا مرض لاحق ہونے کا خدشہ ہے
پمز ہسپتال میں داخل کارڈک وارڈ میں زرداری کے سفید خلیوں میں نوے ہزار کی کمی آگئی
دوسری طرف ڈاکٹر کا کہنا ہے آصف علی زرداری کو مہروں کا مسئلہ ہے
زرداری کو مثانے میں تکلیف کا سامنا بھی ہے،اور ساتھ ان کی پروسٹیٹ بڑھنے کا خدشہ ہے جس پر
میڈیکل بورڈ نے مزید معائنہ کیلئے یورالوجسٹ کو طلب کرلیا ہے جس کے مزید پتا چل سکے گا ۔

عمران خان کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی پیپلز پارٹی کے جیالے بھی سندھ میں احتجاج کرنے لگے زرداری
.کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمدار ہوگئے
جس کے بعد ڈاکٹر زرداری کو نیند کی گولیاں دینا شروع کردی

Sharing is caring share post