نواز شریف طبیعت خراب ہونے پر نیب حکام نے نواز شریف کو ہسپتال منتقل کر دیا یا
نیب حکام کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت پلے لیٹس میں کمی کی وجہ سے خراب ہوئی
جب کام کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت خراب ان کے اپنے ڈاکٹر کی ادویات کھانے کی وجہ سے ہوئی مزید نیب میں اپنا موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عدنان کی ادویات استعمال کرنے پر نواز شریف کے پلیٹ میں کمی آئی نیب حکام کا مزیدکہنا تھا انہوں نے چوبیس گھنٹے نواز شریف کے لئے ایک اٹھنی ڈاکٹر بورڈ تشکیل دیا ہے جو نواز شریف کی صحت کا دھیان رکھے گا

Sharing is caring share post