لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کے خلاف ایکشن چند گھنٹوں میں شروع ہو جائےگا۔ہ پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں کیا گیا۔

دوسری جانب حکومت پاکستان نے بھی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے لیے خلاف وزری پر جرمانےعائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Violation of Corona SOPs, decision to close markets in cities  کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی, شہروں میں مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ 28 1 300x171

Sharing is caring share post