عمران خان نے بند کمروں میں اجلاس کی بجاے اوپن کھلی فضا میں اجلاس طلب کر کے اچھی راویت ڈالی ساتھ بجلی کی بچت کے لئے اپنی قبینہ میں سب کو تلقین کی کے
وہ بھی کفایت شاری سے کام لیں یاد رہے عمران خان نماز مغرب سے پہلے وزیر اعظم میں ہونے والے تمام اجلاس وزیر اعظم عمران خان اپنے حال میں سر سبز درختوں کے ساتھ کر رہے ہیں
جہاں حکومتی مصروفیات کے ساتھ ساتھ ورزش نماز اور اکثر دروردہ شریف پڑھتے ٹائم گزارتے ہیں
وزیر اعظم کی ایسے اجلاس ہونے کے بعد گوورنر سندھ اور دوسرے حکومتی وزرا نے بھی کھلی فضا میں اجلاس بلانے شروع کر دیے ہیں

Sharing is caring share post