The Supreme Court suspended the order of re-counting votes in NA-131
The Lahore High Court ordered the counting of votes on the National Assembly constituency NA-131 Saeed Rafique’s request, but Khan was dismissed as a non-functional actor in the constituency, who had appealed to the Supreme Court against the verdict.
Supreme Court suspended the order of re-counting votes in NA-131
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن این اے ١٣١ میں دوبارہ گتنی کی درخواست دی تھی جیسے سپریم کورٹ نے معطل کر دیا
عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش یہ موقف اپنایا کے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کیوں روکا جا رہا ہے جیسے عدالت نے اپیل منظور کرتے ہوۓ عمران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے فیصلے کو ختم کر دیا .
یاد سعد رفیق بھی الیکشن کے بعد لاہور ہائی کورٹ کا آرڈر سپریم کورٹ میں چلینج کر چکے جہاں انکو سپرم کورٹ نے ان کے حق میں فصیلہ کیا تھا اور اب سعد رفیق صاحب عدالت جا رہے ہیں سعد رفیق کے مطابق وہ اس سیٹ سے جیتے ہوے ہیں