پولیس ذرائع کے مطابق 4 ڈاکو ماڈل ٹاؤن میں ظہیر نامی شہری کے گھر داخل ہوئے اور اہل خانہ کویرغمال بنا کر 10 تولے سونا اور لاکھوں روپے کیش لوٹ لیا۔

ادھر ٹاؤن شپ میں 3 ڈاکو فراست نامی شخص کی گاڑی میں پانی ڈالنے کے بہانے گھر کے اندر داخل ہوگئے اور 12 تولے سونا جب کہ 2 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

دوسری جانب جوہر ٹاؤن میں 2 ڈاکوؤں نے گھر کی دہلیز پر کھڑے ساجد نامی شہری کی موٹرسائیکل چھین لی۔

The robbers also cleaned three houses in the lockdown  لاک ڈاؤن میں بھی ڈاکوؤں نے تین گھروں کا صفایا کردیا 1 300x208

Sharing is caring share post