The National Economic Survey Report was presented to the Prime Minister

وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور آئندہ بجٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر مشیر خزانہ نے اقتصادی سروے برائے مالی سال 20-2019 کی کاپی وزیراعظم کو پیش کی۔واضح رہےکہ آئندہ مالی سال 21-2020 کے لیے وفاقی بجٹ کل پیش کیے جانے کا امکان ہے اور اس سے قبل قومی اقتصادی سروے رپورٹ جاری کی جائے گی۔

The National Economic Survey Report was presented to the Prime Minister  وزیراعظم کو قومی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی گئی 37 225x300

Sharing is caring share post