The first test of the medical staff from the corona virus in the hospital

وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوئے جن میں سے چلڈرن وارڈ کے آپریشن تھیٹر کے ٹیکنیشن ظفر اقبال جان کی بازی ہار گئے۔

چلڈرن وارڈ کے آپریشن تھیٹر کے ٹیکنیشن ظفر اقبال میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور وہ 15 روز سے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے۔

The first test of the medical staff from the corona virus in the hospital [object object] اسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت 11

Sharing is caring share post
Share this