بچوں کے ساتھ زیادتی سرعام پھانسی قوم محمد علی خان کے موقف کے ساتھ کھڑی ہے
اس قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے سن لیں
اگر تمہاری بیٹیوں کو کوئی درندہ اس طرح ہوس کا نشانہ بنائے اور پھر تم آ کے قوم کو کہنا کے سرعام پھانسی انسانی اقتدار کے خلاف ہے
پوری قوم علی محمد خان کے ساتھ آواز اٹھائے گی پھانسی نہیں سرعام پھانسی اور اپنی آواز اقتدار میں بیٹھے اعوانوں تک پہنچانا چاہتی ہے
پوسٹ شیئر کریں محمد علی خان تک ضرور پہنچنی چاہیے