Shahid Afridi Visited Former Pakistan Hockey Player Mansoor Ahmed who seriously ill

پاکستان کے سپر سٹار گول کیپر منصور احمد جنہوں نے فائنل میں پلنٹی سٹورک روک کے پاکستان کو چوتھی دفعہ عالمی ورلڈ کپ دلوایا  آج زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے.اور حکومتی توجہ کہ منتظر ہے.
اسی کو دیکھتے ہوے ہر دل عزیز بوم بوم شاہد خان آفریدی مدد کے لئے منصور احمد کے گھر پہنچ گئے اور انکی عیادت کی.

یاد رہے منصوراحمد کچھ عرصے سے عارضے دل میں مبتلا ہیں اوراچانک انکی طبعیت خراب ہوگی جسکی وجہ سے انکو جناح  ہسپتال کراچی منتقل کرنا پرا تھا.

منصور احمد اشیا کے  بیسٹ گول کیپر کا ایوارڈ بھی لے چکے ہیں ، اس کے علاوہ پاکستان کو بیشمار فتوحات کروانے میں انکا بہت کردار رہا.

لیکن بدقسمتی سے ہم اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتے بحثیت قوم جو کے ہمارے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے اس طرح ہو ہم کتنے ہیروز کو کھو دیں گے

اور نعرہہم لگاتے ہیں کے ہم زندہ قوم ہیں اس بنا پہ شاہد خان آفریدی کوسلام جو کے اس ملک میں ہمارے لئے ایکزندہ مثال ہے.

شکریہ اس تحریر کو  پڑھنے اس تحریر کو شیئر کرنے کیے لئے نیچے آئکون پہ کلک کریں،