پاکستان کے سپر سٹار گول کیپر منصور احمد جنہوں نے فائنل میں پلنٹی سٹورک روک کے پاکستان کو چوتھی دفعہ عالمی ورلڈ کپ دلوایا آج زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہے.اور حکومتی توجہ کہ منتظر ہے.
اسی کو دیکھتے ہوے ہر دل عزیز بوم بوم شاہد خان آفریدی مدد کے لئے منصور احمد کے گھر پہنچ گئے اور انکی عیادت کی.
یاد رہے منصوراحمد کچھ عرصے سے عارضے دل میں مبتلا ہیں اوراچانک انکی طبعیت خراب ہوگی جسکی وجہ سے انکو جناح ہسپتال کراچی منتقل کرنا پرا تھا.
منصور احمد اشیا کے بیسٹ گول کیپر کا ایوارڈ بھی لے چکے ہیں ، اس کے علاوہ پاکستان کو بیشمار فتوحات کروانے میں انکا بہت کردار رہا.
لیکن بدقسمتی سے ہم اپنے ہیروز کی قدر نہیں کرتے بحثیت قوم جو کے ہمارے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے اس طرح ہو ہم کتنے ہیروز کو کھو دیں گے
اور نعرہہم لگاتے ہیں کے ہم زندہ قوم ہیں اس بنا پہ شاہد خان آفریدی کوسلام جو کے اس ملک میں ہمارے لئے ایکزندہ مثال ہے.
شکریہ اس تحریر کو پڑھنے اس تحریر کو شیئر کرنے کیے لئے نیچے آئکون پہ کلک کریں،