Lockdown extended to May 31

 سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں مزید 31 مئی تک توسیع کردی ہے اور صوبائی محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نیا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

ٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سخت لاک ڈاؤن ہوگا، شام 5 سے صبح 8 تک عوام کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی، شاپنگ مالز,تعلیمی ادارے,شادی ہالز,جلسے جلوس, مذہبی اجتماعات پر پابندی ہوگی، تعمیرات کے شعبہ سے وابستہ کاروبار بھی ایس او پیز کے تحت کھلا جائے گا۔

[object object] لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع Lockdown in Mithi Sindh Courier 300x188

Sharing is caring share post
Share this