پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر اسٹور ہے جو کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر واقع ہے۔

اسٹور کی انتظامیہ نے اسے بند کرنےکا نوٹس گیٹ پر لگا دیا ہے جس کے مطابق اسٹور کو تاحکم ثانی بند کیا گیا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سفاری سپر اسٹور کے تمام ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے جا رہے ہیں۔

سپر اسٹور کے ایک اہلکار کا کہنا تھاکہ اسٹور خود بند کیا ہے تاکہ خریداروں کی حفاظت ہو، عملے کے 90 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کر کیے گئے اور سپر اسٹور میں فیومیگیشن کا عمل جاری ہے۔

کراچی کے اسٹور میں کورونہ کا کیس۔ 219515 3429517 updates 276x300

Sharing is caring share post