PTI Worker Agaisnt his Party

پی ٹی آئی ورکر کی سوشل میڈیا پہ حریم شاہ کا وزیر اعظم کی سیٹ پہ بیٹھنے پر اپنی حکومت پہ سخت تنقید سوشل میڈیا میں عمران خان سے کارکنان کے سخت سوالات
حریم شاہ میں ایسا کیا کے وہ یہاں تک پہنچ گئی جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا لوگ سوشل میڈیا پہ اپنی ہی پارٹی کے خلاف سامنے آگئے
ایک صارف کا کہنا تھا آج میں پی ٹی آئی کے ورکر کے تور پہ میں بہت شرمندہ ہوں ایسے لوگوں کا اس طرح اس مقام پہ پہنچ جانا ہماری حکومت کہ وزرا کی ایسی مصروفیت ہمارے لئے تشویش ہے
اس تنقید کے بعد وزیراعظم کو نوٹس لینا پر گیا
پی ٹی آئی ورکر کا کہنا تھا کے امید ہے جلد ان لوگوں کو سامنے لایا جائے گا جو حریم کو یہاں تک لانے میں ملوث ہیں

Sharing is caring share post