وزیراعظم کا تیل کی کمی کے باوجود مہنگائی کا نوٹس

0
9
Prime Minister's notice of inflation despite oil shortage

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مہنگائی کی صورت حال پر پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس بلا لیا ہے جس میں تمام صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز شریک ہوں گے۔اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس کے ثمرات سے بھی آگاہی دی جائے گی جب کہ وزیراعظم مگا ئی کنٹرول کرنے سے متعلق ہدایات دیں گے۔

Prime Minister's notice of inflation despite oil shortage  وزیراعظم کا تیل کی کمی کے باوجود مہنگائی کا نوٹس 6 1 300x207

Sharing is caring share post