فخر سے کہہ رہا ہوں میں پاکستانی ہوں پچھلے تیس سال سے رشیا میں ہو  اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ میں نہیں یہی  گزارا اور میڈیکل سائنس میں میری ٹوٹل تعلیم ہے میں یہاں ایک ادارہ چلا رہا ہوںہمارا ادارہ ہے سینٹر اس کا نام ہے میڈیکل اینڈ ٹیکنیکل سائنسز میں یہاں وائس پریذیڈنٹ ہوں یہاں تین ہزار سے زائد سائسندان کام کر رہے ہیں

میں نے پی ایچ ڈی بھیر ڈگری حاصل کی ہے جو کہ سب سے لاسٹ کی ڈگری ہوتی اس کے اس کے بعد ڈگڑی نہیں
ڈاکٹر جان عالم نے کہاں میں نے کینسر پہ بھی ریسرچ کی ہے میں نے پہلے ہی بیس سے زیادہ میڈیسن بنا چکا ہوں میں نے کرونا پہ کام کیا ہم نے مل کہ اس پہ کام کیا میں میرا ساتھ دینے پر میں اپنے سائنسدانوں کا مشکور ہوں اور الله کا شکر میں اس پہ کامیاب ہوگیا ہوں میں کافی دن سے اس پہ کام کر رہا تھا

میری میڈیسن لیکویڈ فارم میں اس کے ڈراپ آپ آنکھوں میں کانوں میں ناک میں ڈال سکتے ہیں میں پاکستان میں کام کرنا چاہتا ہوں میں پاکستان کا ثبوت ہوں ہم بارڈر پہ نہیں لڑ سکتے لیکن اس محاذ پہ لڑ سکتے ہیں

ڈاکٹر جان عالم  نے کہا پاکستان گورنمنٹ کو کہوں گا میرا ساتھ دے میں پاکستان سے سٹارٹ لینا چاہوں گا میں اپنی قوم کی مدد کرنا چاہتا ہوں

Sharing is caring share post