[vc_row][vc_column][vc_column_text]
Pakistan Youth Blood Bank for Corona Online Registration
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
اگر خدا نا خواستہ کرونا وبا اختیار کرے تو پاکستان کے ساتھ فیصد نوجوانوں تیار ہو ؟
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”1/2″][vc_column_text]
Put Here Name And Detail
[/vc_column_text][/vc_column][vc_column width=”1/2″][vc_column_text]
ضروری نہیں ہم ہر اقدام کے لئے گورونمنٹ کی طرف دیکھیں آیئں خود قدم بڑھائیں کہی دیر نا ہو جائے ہم دیکھتے ہیں کے جب کوئی ہمارا عزیز ہسپتال جاتا ہے تو اسکو اس اگر کسی چیز کی فوری ضرورت پڑتی ہے تو وہ بلڈ ہوتا ہے لیکن اکثر لوگ اس معاملے میں بہت پریشان ہوتے ہیں اسکو دیکھتے ہوۓ ہم نے کرونا کی وبا کو دیکھتے ہوے جو الله کا عذاب ہے کچھ اچھا کرنے کا سوچتے ہیں الله مدد کریں گے انشاللہ آئیں اپنو کی ہیلپ کرتے ہیں ہم آپکا آن لائن بلڈ بینک بنانے جا رہے ہیں آپکا ڈیٹا یہی سیف ہوگا آپکی تحصیل آپکے نمبر کے ساتھ آئیں اس نیک کام کا آغاز کریں
الله نے ملک پاکستان کو ساتھ فیصد نوجوان کی طاقت دی ہے آئیں ملک کی مضبوطی کے لئے ایک ہو جائیں کسی بھی ہنگامی صورت
حال کے لئے خون کے عطیہ کے لئے تیار ہو جائیں پاکستان کا سب سے بڑا آن لائن بلڈ بینک بنائیں
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]