مریم نواز کی بھی طبیعت خراب

مریم کی طبیعت بھی اچانک خراب ہوگی جس پہ یہ فیصلہ ہوا کے مریم نواز کو نواز شریف کے ساتھ والے کمرے میں رکھا جائے گا
عمران خان کی ہدایات پہ مریم نواز کو نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے لئے سروسز ہسپتال لایا گیا جہاں انکی طبیعت خراب ہونے پہ انکو بھی سروسز ہسپتال میں نواز شریف کے ساتھ والے کمرے میں رکھا گیا ہے تاکہ وہ نواز شریف سے ملاقات بھی کر سکیں

Sharing is caring share post