انڈیا میں ملیشین پروڈکٹ کے بائیکاٹ کے باوجود ماتیر محمد اپنے موقف پر ڈٹ گئے
مفتی محمد کا کہنا تھا کہ کشمیر ایشو پر اپنے موقف پر قائم ہیں کشمیر کا ایشو اقوام متحدہ کی قراردادوں پر حل ہونا چاہیے بھارت میں ملیشیا پروڈکٹ کے بائیکاٹ کے باوجود وہ اپنے موقف پر نہیں ہٹیں گےیاد رہے جنرل سمبلی میں ماتیر محمد نے کشمیر پر پاکستان کے موقف کی تائید کی تھی
اور انڈیا پر سخت تنقید کی تھی جس کے ری ایکشن میں انڈیا میں کافی واویلا ہواماتیر محمد نے کہا تھا کہ انڈیا کشمیروں پر ظلم بند کرے
کشمیر کے متعلق بیان میرے ضمیر کی آواز ہے مہاتیر محمد نے واضح کردیا
متیرمحمد نے اپنے کشمیر کے متعلق بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیان میرے ضمیر کی آواز اس سے ہرگز نہیں ہٹوں گا
بھارت میں جتنی مرضی ملیشین مصنوعات کا بائیکاٹ ہو اس کے باوجود اپنے موقع پر قائم ہوں اسے تبدیل نہیں کریں گے
ماتیر محمد کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان بھارت اور امریکہ سمیت ہر ممالک کو جموں کشمیر کے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل کرنا چاہیے مہاتیر محمد نے 28 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود بھارت نے جموں کشمیر پر قبضہ کر لیا ہے
ماتیر محمد نے بھارت پر زور دیا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر اس مسئلے کا فوری حل نکالے جس کے بعد انڈیا میں ماتیر محمد کے خلاف احتجاج ہونا شروع ہوگیا

Sharing is caring share post