لیاری سے ایکا نتہائی تشویش ناک خبر سامنے آ رہی ہے

ذرائع ابلاغ کے مطابق سندھ میں لیاری کے اندر کورونہ وائرس کی مقامی طور پر منتقلی کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک ہے محکمہ صحت نے لاک ڈاون پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے . لاک ڈاون پر عملدرامت کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز کے جوان اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں

Sharing is caring share post