صغیرالہٰی کو کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت بگڑنے پر گزشتہ دنوں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا جہاں ان کا انتقال ہو گیا۔

صغیر الہٰی کی کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے لیےطے کردہ ضابطہ کار کے تحت تدفین بھی کر دی گئی ہے۔

لاڑکانہ شہر میں صغیر الہٰی سمیت کھچی برادری کے اب تک 11 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعداد 18 ہزار سے زائد ہے اور 300 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Leading actor dies of corona virus  معروف اداکار کورونا وائرس سے چل بسے 14 300x165

Sharing is caring share post
Share this