نواز شریف کی صحت کے بارے میں پنجاب حکومت کو آگاہ کر دیا گیا نواز شریف کے گزشتہ روز پلیٹ لیٹس خطرناک حد تک گر گئے تھے جو کے ڈاکٹرز کے لئے بھی تشویش کا معاملہ بن گیا تھا

لیکن اب ڈاکٹرز کا کہنا ہے کے نواز شریف کے سفید خلیوں کی تعداد سات ہزار سے بڑھ کے پچیس ہزار ہوگئی ہے نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹ آچکی ہے نواز شریف کو کینسر کا مرض لاحق نہیں ہے
یہ رپورٹ پنجاب حکومت کو دے دی گئی ہے اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام کو اس بارے میں آگاہ کر دیا

یہ ٹیسٹ رپورٹ انے کے فورا بعد ڈاکٹر نے نواز شریف کو وی آئی جی انجیکشن لگایا ہے
اس انجکشن کے بعد خلیات میں اضافہ ہوتا ہے امید ظاہر کی جا رہی ہے کے نواز شریف جلد صحت یاب ہوجائیں گے

Sharing is caring share post