برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن 14 اکتوبرکو 5 روزہ تاریخی دورے پر پاکستان پہنچےآئے تھے جہاں انہوں نے بے حد لطف اندوز ہوے لوگوں نے سوشل میڈیا پہ دونوں کو بے حد پسند کیا ہر روز سوشل میڈیا پہ شہزادے کی تصاویر سوشل میڈیا پہ وائرل ہوتی رہی لوگوں نے بہت پیار دیا ۔ شاہی جوڑے نے اپنے دورے کا آغاز دارالحکومت اسلام آباد سے ہوا جہاں وہ ایک سرکاری اسکول گئے، اس کے بعد صدرو وزیراعظم سے ملاقات کی۔

کچھ خوبصورت لمحات کیمرے نے ریکارڈ کر لئے جسکو پوری دنیا نے دیکھا اور خوب پزیرررائی ملی شاہی جوڑے نے کہا نہیں پتا تھا پاکستان اتنا خوبصورت ہے
شاہی جوڑے نے اپنے دورے کا تیسرا دن صوبہ خیبرپختونخوا و شمالی علاقہ جات میں گزارا اور 17 اکتوبر کا دن چترال کی خوبصورت حسین وادیوں میں گزارا۔ اس کے بعد شاہی جوڑی کوہ ہندوکش، چترال کے پر فضا مقامات دیکھے جسکو کو انہوں نے
خوب سراہا اور کہاں اس سے پہلے یہ مناظر نہیں دیکھے

Sharing is caring share post