پاکستانیوں کی وجہ سے سٹار بننے والی پاکستانیوں کے خلاف زہر اگلنے لگی

0
7

پاکستانیوں کی وجہ سے سٹار بننے والی پاکستانیوں کے خلاف زہر اگلنے لگی میں جاپان شفٹ ہو رہی ہوں
تاہم جنت کے اس مختصر جواب سے ان کے مداح کافی پریشان ہوگئے اور ایک اور صارف نے پوچھا آپ کیوں جاپان شفٹ ہورہی ہیں؟
جنت مرزا نے اس صارف کا جواب دیتے ہوئے کہا کیونکہ پاکستان بہت پیارا اور اچھا ہے لیکن پاکستان کے لوگوں کی ذہنیت اچھی نہیں۔ جنت مرزا نے اپنے جواب کی مزید وضاحت نہیں کی۔

واضح رہے کہ پی ٹی اے نے ویڈیوشیئرنگ چینی ایپ ٹک ٹاک پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد نہ ہٹانے کے باعث پاکستان مین پابندی عائد کردی ہے۔ جنت مرزا ٹک ٹاک سے ہی مشہور ہوئی ہیں اور اس وقت ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کسی بھی بڑے فنکار سے زیادہ فالوورز ہیں جو کہ ایک کروڑ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here