سینئر صحافی جان اچکزئی کا ایک دعویٰ سامنے آیا ہے جس کے مطابق ڈیل ہو چکی ہے اور 20 فیصد رقم ادا کردی گئی ہے
ٹوئٹر تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا لندن جانے کا پلان پوری طرح تیار ہو چکا ہے اور سعودی عرب سے طیارے پاکستان آنے کے لیے تیار کھڑے ہیں نواز شریف گروپ نے درخواستیں تحریری طور پر جمع کرادی ہیں
اس کی تصدیق بھی ہو چکی ہیں اور ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نےڈیل میں 20 فیصد رقم ادا کر دی ہے جبکہ باقی رقم آہستہ آہستہ ادا کی جائے گی