وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت نے شیخ انصر عزیز کو انٹر سٹی بس پراجیکٹ میں کرپشن کے الزامات پر 90 روز کے لیے معطل کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا جس پر عدالت نے متعلقہ حکام سے شیخ انصر کی معطلی سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کیا تھا۔

اب اسلام آباد ہائیکورٹ نے میئر اسلام آباد کی معطلی کے حکم نامے کو معطل کرتے ہوئے شیخ انصر عزیز کو بطور میئر کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

Islamabad mayor's suspension order suspended [object object] میئر اسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل 18 300x193

Sharing is caring share post