خرم عباس کے پروگرام حقائق کی روشنی میں خرم شاہ سے بات کرتے ہوۓ خرم عباس نے بتایا کے ائیر کریش میں اگر کوئی جابحق ہو جائے تو عالمی قانون کے مطابق ائیر لائن ورثا کو پچاس لاکھ
دینے کی مجازہوگی گورنمنٹ کو چاہے لواحقین کو یہ رقم دلائے
کچھ ایسی باتیں جو آج تک کسی نے نہیں سامنے آ سکی

آخر یہ باتیں میڈیا سامنے کیوں نہیں لاتا؟
آپ سے گزارش اسکو شیئر کریں ائیر کریش میں شہید لوگوں کے ورثا تک خبر ضرور پہنچائیں انکو حق دلایا جائے

Sharing is caring share post

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here