عمران خان نے قوم سے کیا وعدہ پورا کر دیا چینی گندم کا بحران کرنے والے بے نقاب

ویلڈن عمران خان صاحب آپ نے اپنا وعدہ سچ کر دیکھایا آٹا اور چینی کی ذخیرہ انداوزی میں جو لوگ شامل ہو گے ان کے نام پبلشز 

سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین کا نام سامنے آنے انکشاف ہوا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چینی کے بحران میں سب سے زیادہ فائدہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے اٹھایا، اور انہوں نے سبسڈی کی مدد میں 56 کروڑ روپے کمائے جب کہ وفاقی وزیر خسرو بختیار کے رشتہ دار نے آٹا و چینی بحران سے 45 کروڑ روپے کمائے، چوہدری منیر رحیم یارخان ملز، اتحاد ملز ٹو اسٹار انڈسٹری گروپ میں حصہ دار ہیں، اس بحران میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے غلام دستگیر لک کی ملز
کو 14 کروڑ کا فائدہ پہنچا۔

ادھر جہاگیر ترین نے اپنا موقف دیتے ہوۓ کہا کے ڈھائی ارب سبسڈی مجھے ن لیگ کی حکومت کے دور میں ملی ن لیگ تو میری دشمن تھی ہمیں سنا ہی نہیں گیا ہم اپنا موقف رکھیں گے

 جیسا کے آپکو پتا ہے الیکٹرانک میڈیا ایک خرید فروخت کا مرکز بن چکا ہے لہذا ہم نے ضروری سمجھا کے عوام کی ترجمانی کے لئے کچھ کیا جائے اور عوامی پوائنٹ بنانے کا فیصلہ کیا عوامی پوائنٹ عوام کا اپنا چینل ہے یہاں ہم عوام کی بھیجی خبریں ویڈیوز اور مسائل اٹھاتے جن لوگوں نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا وه یوٹوب پہ سبسکرائب کر لیں اور کوئی بھی آپکی خبر ہو ہمیں فیس بک پیج پہ ان باکس کر دیں شکریہ

یوٹوب چینل لنک نیچے ہے کلک کر کے سبسکرائب کر لیں

Sharing is caring share post