ذخیرہ اندوزوں نے ہر ہر حکومت کو اپنے اشاروں پہ نچائے رکھا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا تھا
بہت بار عمران خان نے مافیا کو مخاطب ہو کر ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت وارننگ جاری کی لیکن ذخیرہ اندوزوں نے حکومت کی  ایک نہ سنی اور اب عمران خان نے سبکو ہدایت جاری کر دی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا اقدام سخت کریک ڈون ذخیرہ  اندوزی کے خلاف کوئی رعایت نہیں ہوگی وفاقی کابینہ نے آرڈیننس جاری کر دی
اب ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کی بجائے مالک کے خلاف کاروائی ہوگی تین سال تک قید ہوگی پچاس فیصد جرمانہ بھی ہوگا ذخیرہ اندوزوں کا پتا لگوانے کے لئے خفیہ اجنسیوں کی مدد لی جائے گی

ذرائع کے مطابق عمران خان کابینہ اجلاس میں جارحانہ طریقے سے بات کرتے نظر آئے اور سب کو ہدایت کی کے ذخیرہ اندوز کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے ذرائع نے یہ بھی بتایا کے کرونا کے بعد عمران خان کا تمام تر توجہ مافیا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ہوگی

Sharing is caring share post