فیصل آباد کے نوجوانوں کے لئے خوشخبری

0
128
Faisalabad-digitized-
Faisalabad-digitized project-sir-shahid-aslam

فیصل آباد کے نوجوانوں کا مستقبل روشن نظر آنے لگا نوجوانوں کے لئے خوشخبری
فیصل آباد کو ڈیجیٹل لائز کرنے کا منصوبہ حقیقت بننے لگا آج جہاں دنیا خود کو ڈیجیٹل لائز کرنے میں آئے دن خود کو تبدیل کرتی جا رہی ہے وہی ہم ابھی اس معاملے میں دنیا سے بہت پیچھے رہ گے
آپکو جان کر خوشی ہوگی پاکستان میں لوکل کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک اچھا قدم اٹھایا اور اس معاملے میں فیصل آباد نے تمام بڑے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا
اس کام کا بیڑا آئی ٹی کمپنی ڈیجیٹل سوفٹز کے سی ای او شاہد اسلم نے اٹھایا اور بز سول کے سی ای او محمد اسلم نے کلیدی کردارادا کیا
ڈیجیٹل سوفٹز کے سی او شاہد اسلم کا کہنا تھا کے انکا یہ خواب تھا کے وہ ڈیجیٹل فیصل آباد منصوبے پہ ک کر کے پاکستان نوجوان کو عالمی مارکیٹ کے ساتھ جوڑ دیں اور اس کام کے لئے انہیں دوستوں سے بہت
سپورٹ ملی ہے
مجھے پورا یقین ہے انشاللہ ہم نے منزل کی جانب قدم بڑھا دیے ہیں ہر آنے والے دن انشاللہ ہمیں آپ منزل کی جانب قدم بڑھاتے پائیں گے
ہم اس ملک پاکستان کی عظیم سرزمین میں رهتے ہیں جو الله کا ہمارے لئے تحفہ ہے ہمارا فرض بنتا ہے اسکی ترقی اور خوش حالی کے لئے مل کر کام کریں
ہم صرف حکمرانوں پہ اس کی ذمداری نہیں ڈال سکتے ہمیں خود آگے آنا ہوگا ہر بندا اپنی جگہ اس ملک کی ترقی کی لئے اپنا حصہ ڈالے تو یہ ملک انشاللہ عظیم سے عظیم تر بن جائے گا

Image may contain: 16 people, people smiling, people sitting and indoor  فیصل آباد کے نوجوانوں  کے لئے خوشخبری 84608046 10159538986787729 6556677497612664832 n

Image may contain: 16 people, people sitting and indoor  فیصل آباد کے نوجوانوں  کے لئے خوشخبری 85082170 10159534493557729 2908007603185385472 n

Image may contain: 10 people, people standing and suit  فیصل آباد کے نوجوانوں  کے لئے خوشخبری 84551157 10159534363187729 4386534280763801600 n

Sharing is caring share post