ایسی حالت کبھی نہیں دیکھی، کھونے کا خدشہ ہے ڈاکٹر عدنان

0
400
nawaz-sharif
nawaz-sharif

ایسی حالت کبھی نہیں دیکھی، کھونے کا خدشہ ہے: ڈاکٹر عدنان
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر کہا آج تک نواز شریف کی اتنی بری حالت نہیں دیکھی
ڈاکٹر عدنان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی جان بچانے کے لیے ان کو ادویات دی گئیں ہیں
نوازشریف کا وزن 8 دنوں میں سات کلو کم ہو گیا میں نے آج تک نواز شریف کی اتنی تشویشناک حالت نہیں دیکھی
ڈاکٹر عدنان نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے اور ان کو دل کا مرض بھی لاحق ہے نواز شریف ہسپتال میں ہوتے ہوئے بھی ان کی صحت کو خطرہ ہے
مجھے ڈر ہے کہ نوازشریف کو کہیں کھو نہ دے
سروز ہاسپیٹل کے ڈاکٹر ڈاکٹر سلیم جمع نے عدالت کو بتایا کہ ایک بیماری کا علاج کرتے ہیں تو دوسری بیماری سامنے آ جاتی ہے
نواز شریف کی حالت ابھی بھی خطرے میں ہے

Sharing is caring share post
Share this